بھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا جس کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
میگا ایونٹ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں دو وکٹ کیپر منتخب کیے گئے ہیں، جب کہ بولنگ کا شعبہ پانڈیا کے ساتھ جسپرت بمرا، محمد سراج اور جڈیجا سنبھالیں گے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز کے میدانوں میں جو بھارتی ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی، ان میں روہت شرما ، ویرات کوہلی، جیسوال، سوریا کمار یادیو، رشبھ پنت ، سنجو سمپسن ، ہاردیک پانڈیا ، شیوام ڈوبے، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل، یزویندرا چاہل، اردیپ سنگھ، جسپرت بمرا، محمد سراج شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
مزید پڑھ »
مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقررسابق پاکستانی اسپنر ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر سیریز کی تیاریوں کے لیے کاکول میں لگایا گیا فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا قومی کرکٹرز نے اس سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »