نیویارک: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑے مقابلے کا آغاز ہوگیا، تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے کے ایک اوور بعد ہی رک گیا.
بھارت کی جانب سے روہت شرما اور ویرات کوہلی اوپننگ کررہے ہیں، بھارت نے میچ بارش کے سبب میچ رکنے تک ایک اوور میں بغیر کسی نقصان کے 8 رنز اسکور کیے تھے۔
بابراعظم کا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں جو ہوا بھول چکے ہیں، نیا دن ہے 100 فیصد کارکردگی دینے کی کوشش کریں گے. بارش نے شائقین کے انتظار کو مزید طویل کردیا، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کے لیے ہونے والا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے کا ٹاس 7 بجے ہونا تھا۔ اس وقت نیویارک میں ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ کھل گئے ہیں اور شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بارش کی بھی شروعات ہوچکی ہے۔ ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں لگ گئیں ہیں۔
خیال رہے کہ روایتی حریفوں کے میدان میں اترنے سے قبل ہی بادلوں نے بھی اپنے ڈیرے ڈال لیے تھے۔ نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف کےعلاقوں میں موسم ابرآلود تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخبارباڈوس میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گٸیپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28 مٸی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے قبل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا،
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »