آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
بارش نے شائقین کے انتظار کو مزید طویل کردیا، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کے لیے ہونے والا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے کا ٹاس 7 بجے ہونا تھا۔
اس وقت نیویارک میں ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ کھل گئے ہیں اور شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بارش کی بھی شروعات ہوچکی ہے۔ ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ اس وقت ٹیمیں میدان میں موجود ہیں، میچ کی تمام تیاریاں مکمل ہیں اور ٹاس ساڑھے 7 بجے ہوگا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 8 بجے ہوگا.
پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں 30 سے 50 فیصد بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںبھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجشائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخلیڈز میں مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکاردونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکارچار میچز پر مشتمل سیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ موسم کے حوالے سے پیشگوئی سامنے ...نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ اتوار کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 10 بجے شروع ہو گا۔ موسمیاتی رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیویارک میں بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔ایکیوٹ ویدر...
مزید پڑھ »