پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں جہاز کے اندر دیکھا جاسکتا ہے۔

اروشی روٹیلا نے اپنے آ انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ مِرر ویڈیو بنا رہی ہیں، اداکارہ نے اپنی اسٹوری کی لوکیشن میں نیویارک لکھا جس سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ وہ پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی اداکارہ تصویر اور اسٹوری سامنے آںے کے بعد فینز ان سے سوال کررہے ہیں کہ آیا وہ پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سپورٹ کرنے پہنچی ہیں یا بھارت کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کو۔

واضح رہے کہ ماضی میں دونوں کی دوستی کی خبریں وائرل ہوئی تھیں، اس کے علاوہ ایک بار اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اور رشبھ پنت ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم بھارتی کرکٹر نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اداکارہ کو سوشل میڈیا پر بلاک کردیا تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے اہم میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے روانہ، اہم پیغام بھی دیدیاحارث رؤف تمہاری عزت نفس نہیں‌ کیا؟ یہ کس کرکٹر نے کہا؟پی ٹی وی کی معروف آواز، نیوز کاسٹر تسکین ظفر ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟اداکارہ میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم آج نیویارک میں پریکٹس کریگیپاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم آج نیویارک میں پریکٹس کریگینیویارک میں کل دو روایتی حریف آپس میں ٹکرائیں گے، میچ سے ایک روز قبل قومی کرکٹ ٹیم ڈیلس سے نیو یارک پہنچی ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک سٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی آگئیکراچی (آئی این پی ) نیویارک سٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی جاری ہوگئی۔ نیویارک کا نیسائو کائونٹی سٹیڈیم جون میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا، اس میں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ بھی شامل ہے۔  ایڈیلیڈ اوول آسٹریلیا کے چیف کیوریٹر ڈیمن ہوف اپنی کنسلٹنسی فرم بھی شروع کرچکے، انھوں نے 2022 میں پاکستان میں بھی...
مزید پڑھ »

کوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیاکوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیاپاک بھارت ٹیمیں کل 9 جون کو نیویارک میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »

آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجآر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجشائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعنیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے اہم پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:59:56