نیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے اہم پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم
خان کو اس میچ سے باہر کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج نیویارک کے اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں جہاں پاکستان کے کھلاڑی اعظم خان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پریکٹس سیشن میں اعظم خان کو بیٹنگ پریکٹس نہیں کرائی گئی کیونکہ ہیڈ کوچ اعظم خان کی موجودہ کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »