ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہو رہا ہے اور امریکی شہر نیویارک میں نو تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم 8 میچز کی میزبانی کرے گا جس میں 9 جون کو میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔

اس اسٹیڈیم کے لیے ڈراپ ان پچز لگائی گئی ہیں جس پر سابق کرکٹرز اور شائقین تجسس کا شکار ہیں کہ پچز کا رویہ کیسا ہوگا تاہم اب آئی سی سی نے اب پچ کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے بتا دیا ہے کہ یہ پچ کیسی ہوگی۔آئی سی سی ایونٹس سربراہ کرس ٹیٹلی نے یقین دلایا ہے کہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کرکٹ کے بین الاقوامی معیار پر پورا اترتا ہے اور ممبئی کے مشہور وانکھیڑے اسٹیڈیم کے سائز سے مشابہہ ہے۔اس افتتاحی تقریب میں عالمی ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ یوسین بولٹ سمیت معروف کرکٹرز اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی تھی۔ٹی 20...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئینیویارک (ویب ڈیسک)   حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچز کے ٹکٹس سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔واضح رہے پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو امریکی ریاست نیور یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے،جبکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 ہزار شائقین کی گنجائش والے سٹیڈیم کے گزشتہ ٹکٹس کی قیمت 6...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے کی پچ لگانے کا آغازٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے کی پچ لگانے کا آغازٹی 20 ورلڈ کپ میں آئندہ ماہ 9 جون کو ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا امریکا کے شہر نیویارک میں ہوگا جس کی پچ تیاری شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئی’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:24