ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟

Pak India Match خبریں

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے

۔ فوٹو فائل

اور اس سطح کے مقابلے پہلی مرتبہ ہو رہے ہیں۔ سی ای او ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکا بریٹ جونز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عارضی اسٹیڈیم بنانے کے لیے بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے، تعمیر کے دوران ریکارڈ بارشیں ہوئیں اور خون جما دینے والی سردی پڑی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں ہوگا جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاکوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
مزید پڑھ »

کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیاکوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیاسابق کپتان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے چے مگوئیاں جاری تھیں اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
مزید پڑھ »

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلسین پال اور کیس نے ترانے کی تیاری پر کام شروع کردیا، پہلی جھلک بھی جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 08:22:55