ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصل

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سین پال اور کیس نے ترانے کی تیاری پر کام شروع کردیا، پہلی جھلک بھی جاری

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتکراچی میں بیوی نے مارپیٹ اور بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر دوسرے شوہر کو قتل کردیاپی ٹی آئی جلسے میں فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر جے یو آئی کا شدید ردعملپاکستان مظلوم فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے، وزیراعظمڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکسانحہ نوشکی؛ صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کا اظہارِ مذمتکراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے گذشتہ روز ٹی 20 ورلڈکپ کے اینتھم کی تیاری کیلیے معروف آرٹسٹ سین پال...

مختصر فارمیٹ کا میگا ایونٹ یکم سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، اس ترانے کی شوٹنگ میں مختلف کرکٹ اسٹارز بھی شریک ہوں گے، آنے والے ہفتوں میں اسے ریلیز کردیا جائے گا۔ سین پال اور کیس دونوں نے ہی اس اینتھم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنے لیے اعزاز بھی قرار دیا ہے۔دوسری جانب آئی سی سی نے میگا ایونٹ کے پارٹی اسٹینڈ ٹکٹوں کی پیر سے فروخت شروع ہونے کا اعلان کردیا ہے، ان میں کیریبیئن جزائر پر شیڈول تمام میچز شامل ہیں جبکہ نیویارک میں شیڈول میگا ایونٹ کے 8 میچز کے...

کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک فراڈ سائبر اٹیک کا ٹکٹ فروخت کرنے والی سائٹ پر حملے کی کوشش بھی ہوئی جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بات نہ ماننے والے ایک ساتھی ورکر سے نمٹنے کے لیے غنڈوں کی خدمات حاصل کرنا ...بنگلور (ویب ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور (بنگالورو) کی ایک کمپنی کے ملازمین نے بات نہ ماننے والے ایک ساتھی ورکر سے نمٹنے کے لیے غنڈوں کی خدمات حاصل کیں مگر یہ سودا انہیں مہنگا پڑگیا۔ آج نیوز کے مطابق غٖنڈوں نے کمپنی کے ایک آڈیٹر کو بیچ سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا، لوہے کی سلاخوں سے بھی وار کیے۔ اس واقعے کی وڈیو وائرل ہونے...
مزید پڑھ »

یو این سیکیورٹی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم نے ٹی ٹی پی کی افغان سرپرستی عیاں کر دییو این سیکیورٹی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم نے ٹی ٹی پی کی افغان سرپرستی عیاں کر دیاینالیٹکل اور سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی 33 ویں رپورٹ میں ٹی ٹی پی کی افغانستان سے کی جانے والی کارروائیوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے
مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعملرمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیاٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیانیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں
مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکاویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل ہی جھٹکا لگ گیا، 2 کھلاڑی سیریز سے باہر ہو گئے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج سے پاکستان کا سفر شروع کرے گی  تاہم روانگی سے قبل ہی 2 اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فن ایلن اور ایڈم...
مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:58:43