لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ رمیز راجہ کی جانب سے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی سے متعلق سخت موقف سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اگر میرا بیٹا بھی فکسنگ میں ملوث ہوتا تو میں اسے عاق کردیتا؟ آپ اس پر کیا کہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہر انسان کی اپنی رائے ہے ہمارا دین بھی اپنی رائے رکھنے کا حق دیتا ہے اس کے برعکس وہ صحیح ہے یا غلط، یہ ان کی سوچ ہے اور کسی کی نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا،نیا چیف سلیکٹر کون ہو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی، نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعملاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
کیویز کیخلاف سیریز؛ عامر، عماد کی واپسی! عثمان خان بھی اسکواڈ کا حصہسلیکشن کمیٹی نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا ؟ سلیکشن کمیٹی نے نام چیئرمین پی سی بی کو بھجو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نئی سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو بھجوا دی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کا نام کپتان کیلئے چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیاہے ۔ محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو کپتان کے حوالے سے ذمہ داری سونپی تھی ، سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل کرتے ہوئے تجاویز...
مزید پڑھ »
بابراعظم کو کپتانی کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے کیا مطالبہ کیا اور اس پر ڈٹ گئے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش کے بعد بابراعظم نے بھی مطالبہ کر دیاہے کہ انہیں اگر کپتان بنانا ہے تو پھر تینوں فارمیٹ کا بنایا جائے ، وہ اپنے مطالبے پر ڈٹ بھی گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محسن نقوی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کے بعد اسے کپتان سے متعلق تجاویز کی ہدایت کی جس پر سلیکشن کمیٹی نے محمد رضوان اور...
مزید پڑھ »