پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

پی ٹی آئی نے کہا کہ آمریت کی گود میں پروان چڑھنے والے عناصر سے گفتگو کا فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود پر سوال اٹھانے والے شخص پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑآج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد آج بانی پی ٹی آئی کے بیانیے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی پر تنقید کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور ...لاہور (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رویے سے نالاں ہیں۔شیر افضل مروت کا کہنا...
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قیدسانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قیدملزمان میں گوجرانولہ سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے کلیم اللہ خان بھی شامل
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیاآئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا میمو گیٹ، الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر وفاقی کابینہ کی جانب سے کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق جیلانی ہوں گے، تاہم پی ٹی آئی نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:10:50