آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑ

پاکستان خبریں خبریں

آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد آج بانی پی ٹی آئی کے بیانیے

مزید پڑھیں کا تیاپانچہ ہوگیا اور وہ سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوئے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ہم دو سال سے کہہ رہے تھے بانی پی ٹی آئی بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں، آج ڈونلڈ لو نے کہہ دیا کہ سائفر کہانی سراسر جھوٹ پر مبنی تھی، پی ٹی آئی نے لابنگ فرمز ہائر کر کے کانگریس کمیٹی کی سماعت رکھوائی۔ انہوں نے کہا کہ سائفر پر اتنا بڑا جھوٹ کہا اور بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کے بین الاقوامی سطح پر تعلقات تک کو نہیں دیکھا، سابق وزیر اعظم نے جھوٹ بول کر امریکا سے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیابانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںبانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بریعمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بریبانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سہالا اور لوہی بھیر میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج ، سماعت آج ہوگیبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج ، سماعت آج ہوگیاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کاعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر...
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدیبانی پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدیخیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کے ناموں کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:58:26