سابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے جس کا شائقین کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے۔ کرکٹ کے ہر میگا ایونٹ میں شائقین کرکٹ دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کو فیصلہ کن میچوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل دیکھنا چاہتے ہیں۔ تاہم ایک سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر نے ان دونوں ٹیموں کو میگا ایونٹ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
مائیکل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے جس میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتائے ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر ان میں بالترتیب ٹی 20 کے ابتدائی دو عالمی کپ جیتنے والی ٹیموں بھارت اور پاکستان غائب ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: مزید 3 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیاآئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں ہوگا جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، محمد عامر کس سابق کرکٹر کے اسکواڈ میں شامل نہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں 30 روز باقی ہیں مگر ایک سابق کرکٹر نے سینیئر بولر محمد عامر کو اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
مزید پڑھ »