ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

محمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقنیویارک: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر

محمد عامر نے بھارتی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے کپتان روہت شرما کی تعریف کی ہے، انہوں نے کہا کہ روہت شرما ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، جب وہ اپنی فارم میں آتے ہیں تو انہیں آؤٹ کرنا بہت مشکل اور خطرناک ہو جاتا ہے۔محمد عامر نے کہا کہ ہٹ مین روہت شرما دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں، انہیں شروع میں ہی آوٹ کرنے کا موقع ہوتا لیکن اگر وہ 2 سے 3 اوور کھیل لے تو وہ بولر کے لیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت ٹاکرے کا دنیا انتظار کر رہی ہے آئی سی سی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیےٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:24:28