آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔
دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کرکٹ شائقین بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں تاہم سب سے زیادہ شدت سے میگا ایونٹ کے جس بڑے مقابلے کا انتظار ہو رہا ہے وہ پاک بھارت ٹاکرا ہے جو 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ اس امریکی شہر میں پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے شہریوں کی بہت بڑی تعداد رہتی ہے جب کہ دنیا بھر میں اس میچ کے شائقین ہیں۔ اسی لیے ہر کوئی میچ کے سنسنی خیز لمحات کو براہ راست اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کا رخ کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے دنیا میں بیس بال کے مہنگے ترین ٹکٹوں کی قیمت کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا...
ٹکٹوں کی بہت زیادہ مانگ کے باعث کم ترین درجے کا ٹکٹ بھی 1320 ڈالر کا ہے جو نیویارک یانکیز کی مہنگی ترین ٹکٹ سے بھی کہیں زیادہ مہنگا ہے جب کہ ری سیل پلیٹ فارمز پر پاک بھارت ٹکٹیں 10 ہزار ڈالر تک میں فروخت کیلیے پیش کی جارہی ہیں۔پاکستانی کوہ پیما سر باز خان کا بڑا کارنامہ، دنیا کی سب سے بلند چوٹی بغیر آکسیجن سر کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئینیویارک (ویب ڈیسک) حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچز کے ٹکٹس سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔واضح رہے پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو امریکی ریاست نیور یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے،جبکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 ہزار شائقین کی گنجائش والے سٹیڈیم کے گزشتہ ٹکٹس کی قیمت 6...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: مزید 3 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیاآئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »