ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت ٹاکرے کا دنیا انتظار کر رہی ہے آئی سی سی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی اس میچ کی اہمیت کو جانتی ہے اسی وجہ سے اس نے اس بڑے میچ کے لیے کئی ممالک میں شائقین کرکٹ کے لیے مقامی اسٹیڈیمز میں فین پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جن ممالک میں یہ فین پارک بنائے جائیں گے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، جنوبی افریقہ، امریکا اور برطانیہ شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئی’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:13:34