ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔

انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل

اس فہرست میں اب سابق بھارتی بولنگ آل راؤنڈر عرفان پٹھان بھی شامل ہوگئے ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی اوپننگ جوڑی بتا دی ہے۔عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ میگا ایونٹ میں بھارتی قائد روہت شرما کے ساتھ بیٹنگ اوپن کرنے کے لیے دوسرا پارٹنر یشسوی جیسوال کو ہونا چاہیے جب کہ سابق بلے باز محمد کیف بھی اس معاملے میں ان کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔

اسی بنیاد پر سابق کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد میگا ایونٹ میں ویرات کو روہت کا اوپننگ پارٹنر دیکھنے کی خواہاں ہے تاہم سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان اس سے اتفاق نہیں کرتے اور میڈیا خبروں کے مطابق بی سی سی آئی بھی ویرات سے اسی نمبر پر فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسعرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسسابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی اسکواڈ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ سلیکشن کمیٹی نے بتا دیاٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ سلیکشن کمیٹی نے بتا دیاپی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ساتھ ہی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کی تاریخ بھی دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم ہاردک پانڈیا کو اہمیت دینا بند کرے! عرفان پٹھان پھٹ پڑےبھارتی ٹیم ہاردک پانڈیا کو اہمیت دینا بند کرے! عرفان پٹھان پھٹ پڑےسابق آل راؤنڈر اور موجودہ کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ انھیں ہاردک پانڈیا کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:43:14