آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیالاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالآخر ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
جارح مزاج بیٹر اعظم خان، افتخار احمد، آل راؤنڈر عماد وسیم، شاداب خان، ابرار احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ ٹریولنگ ریزرو نہیں رکھے گئے ہیں، یہ بہت ہی ہنرمند اور متوازن اسکواڈ ہے۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز دو جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا، گروپ اے میں شامل قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف کھیلے گی جبکہ 9 جون کو پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں 11 جون کو مدمقابل آئیں گی، 16 جون کو پاکستان آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔لیجنڈ کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیاایس آئی ایف سی کی افادیت نے ناقدین کی زبانوں پر تالہ لگادیا، وزیراعظم’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسسابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی اسکواڈ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیامچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »