مچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے
آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاکرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے تاہم ٹریولنگ ریزرو میں دو کھلاڑیوں میتھیو شارٹ اور جیک فریزر مگرک کو شامل کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 5 جون کو بارباڈوس میں عمان کے خلاف کھیلے گا، گروپ بی میں آسٹریلیا کے ساتھ انگلینڈ، نمیبیا، عمان اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔مچل مارش، ایشٹن آگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا۔واضح رہے کہ 25 مئی تک کوئی بھی ٹیم اپنے اسکواڈ میں تبدیلی کرسکتی ہے جس کے بعد کسی بھی تبدیلی کے لیے آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری درکار...
سپر ایٹ راونڈ میں پہنچنے والی ٹیموں کو چار، چار کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا جس میں سے دونوں گروپس کی ٹاپ دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی اور پھر سیمی فائنل کی فاتح ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسسابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی اسکواڈ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ ٹیم کن کھلاڑیوں پر مشتمل؟ اسکواڈ کا اعلانجنوبی افریقہ نے اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے کوئنٹن ڈی کاک کی واپسی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »