ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جا رہا ہے جسمیں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے حتمی اسکواڈ کے لیے 24 مئی کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی جس نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد 22 مئی کو ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ کے اعلان کی تاریخ دی تھی لیکن تاحال اسکواڈ کا اعلان نہیں ہوسکا ہے۔سلیکشن کمیٹی نے آج اسکواڈ کا اعلان کرنا تھا تاہم اس میں بھی تاخیر کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی پوری سلیکشن کمیٹی کی مشاورت چاہتے ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں 2 کھلاڑیوں کی شمولیت پر اعتراضات ہیں۔ اب سے کچھ دیر بعد سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوگی جس کے بعد شام 7 بجے ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم اس وقت چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے انگلینڈ میں موجود ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا جب کہ دوسرا میچ کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررویڈیو: ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کا آفیشل میوزیکل ترانہ جاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئینیویارک (ویب ڈیسک)   حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچز کے ٹکٹس سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔واضح رہے پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو امریکی ریاست نیور یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے،جبکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 ہزار شائقین کی گنجائش والے سٹیڈیم کے گزشتہ ٹکٹس کی قیمت 6...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسعرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسسابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی اسکواڈ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:54:02