شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا 19 واں میچ کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کو شائقین کرکٹ کی امیدوں کا دیا جلائے رکھنے کے لیے بھارت کے پاور ہاؤس کی بتی بجھانی ہے اور اسے ہرا کر شاہینوں کو اپنی اہمیت منوانی ہے اور امریکا سے شکست کی شرمندگی مٹانی ہے۔ آج کے میچ میں جہاں بولرز کا پرفارم کرنا بہت ضروری ہے وہیں بیٹنگ کا چلنا بھی لازمی ہے۔ بابر اور رضوان کی جوڑی کی کامیابی ٹیم کے لیے جیت کا دروازہ کھول سکتی ہے۔ دونوں 2021 میں بھی بھارت کے خلاف تاریخ بنا چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت ٹاکرے کا دنیا انتظار کر رہی ہے آئی سی سی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقتٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسری بار شرکت کا اعزاز پانے والی پاپوا نیوگنی (پی این جی) کی ٹیم سے جڑی ایک حقیقت سب کو چونکا دینے والی ہے۔
مزید پڑھ »