حرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
آسمان پر عجیب و غریب منظر دیکھ کر لوگ حیران، ویڈیو وائرلسوئٹزرلینڈ کی افسانوی شادی میں پریاں اُتر آئیں
تفصیلات کے مطابق برسوں سے جاری روایت پر عمل کرتے ہوئے غلاف کعبہ تقریباً 3 میٹر اونچا کرکے نیچے والے حصے کو سفید کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے جسے ’احرام‘ کہا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ غلاف کعبہ کو چاروں اطراف سے بلند کیا جاتا ہے اس عمل میں خصوصی ڈوریاں استعمال کی جاتی ہیں جن سے غلاف کعبہ کو بلند کرکے باندھا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
عازمین حج کو مسجد نبویؐ میں کلامِ پاک اور دینی کتب کے تحفےمسجد نبوی کے صحنوں میں ادارہ دینی امور کے اہلکار عازمین حج کو دینی معلومات پرمبنی ان کی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتابچے فراہم کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ روانہایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے حج آپریشن کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، کراچی سے مجموعی طور پر 16 ہزار 281 عازمین حج پر جائیں گے۔
مزید پڑھ »
الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبطاسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے ساتھ الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بھی بلاک کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی اموراس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی: ڈاکٹر عطاالرحمان
مزید پڑھ »
عازمین حج کو پرواز سے 6 گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایتمزید پڑھیں
مزید پڑھ »