سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
اس حوالے سے سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ اس سال حج سیزن کے دوران طائف سے بادلوں کا رخ موڑ کر مشاعر مقدسہ کی جانب کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
موسمیات مرکز نے بادلوں کی منتقلی کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اس حوالے سے ماہرین تحقیقات کر رہے ہیں اور اس کا مقصد موسم کی شدت کو کم کرنا ہے تاہم یہ منصوبہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور مستقبل میں اس سے استفادہ حاصل کیے جانے کا امکان ہے۔العربیہ اور عکاظ اخبار نے ترجمان موسمیات مرکز کے حوالے سے کہا ہے کہ ماہرین جس تیکنیک پر کام کررہے ہیں اسے سامنے رکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ تجربات کامیاب ہونے کے بعد بادلوں کے رخ کو تبدیل کرنا ممکن ہوسکے گا، تاہم یہ عمل ابتدائی...
ترجمان نے کہا کہ موسمیاتی مرکز کلاوڈ سیڈنگ پروگرام کے ذریعے سائنسی ٹیکنالوجی کو نافذ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو طائف کے بادلوں کی منتقلی کا باعث بن سکتی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے پھر مدد مانگ لیمشہور سپراسٹور کے ملازمین کا سامان چوری کے شبے میں گاہک پر تشدد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکنن فیچرز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھ »
پی آئی اے نے حج آپریشن کا اعلان کردیاپی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہے گا، 34 ہزار عازمین کو 170 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی: بلاولوفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئیبیان میں کہا گیا ہے کہ خون کا عطیہ کرنے والوں کو تمغے کے علاوہ شاہ سلمان کی طرف سے اسناد سے بھی نوازا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے
مزید پڑھ »