وفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے: بلاول کا کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں مزدور کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی۔
کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، مزدوروں کے لیے سندھ حکومت جیسے اقدامات کسی صوبے نے نہیں کیے۔ بلاول نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا واضح مؤقف ہے کہ مزدور کو صلہ ملنا چاہیے، مزدوروں کے خون پسینے کی وجہ سے معیشت چلتی ہے، اشرافیہ کی کمائی اور کاروبار مزدوروں کے خون پسینے سے چلتے ہیں۔مزدور کے لیے مقرر کردہ کم سےکم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنانےکے لیے ویج مجسٹریٹ تعینات کیے جائیں گے، علی امین گنڈاپور
انہوں نے کہا کہ بینظیر مزدور کارڈ کے تحت سندھ کے مزدوروں کو سہولیات دی جا رہی ہیں، شہید بھٹو کے دور میں مزدوروں کو یونین سازی کا حق ملا۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ اگر وفاقی حکومت اسٹیل مل نہیں چلانا چاہتی تو ہمارے ساتھ بیٹھے، سندھ حکومت اسٹیل ملز کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے گی۔پتا نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟ مولانا کا کیپٹن صفدر کے خطاب پر طنز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیادائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »
وفاق نے فنڈز نہیں دیے اور 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا گیا: وزیراعلیٰ کا وزیراعظم سے شکوہوزیراعظم کی کابینہ میں بھی سندھ کی نمائندگی زیادہ ہے، سمجھتا ہوں اب سندھ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے: مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »
ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیقشرح نمو میں اضافے اور معیشت نے ترقی دکھانا شروع کردی ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دگنا اور بتدریج اضافہ ہوگا: بلوم برگ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں، بلاول بھٹوبلاول بھٹو نے کہا کہ بے گناہ، معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت حب حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حب حادثے کے زخمیوں کو علاج کی تمام سہولتیں فراہم کریں گے بلوچستان حکومت اس حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی۔
مزید پڑھ »
کلاؤڈ سیڈنگ : غیرمعمولی بارشوں کا اصل سبب کیا ہے ؟گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا عندیہ دیا جارہا ہے جس کی ایک جھلک صوبہ بلوچستان میں دیکھنے میں آرہی ہے۔
مزید پڑھ »