بیان میں کہا گیا ہے کہ خون کا عطیہ کرنے والوں کو تمغے کے علاوہ شاہ سلمان کی طرف سے اسناد سے بھی نوازا جائے گا۔
سعودی عرب میں خون کا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تیسرے درجے کا تمغہ دینے کی منظوری دی ہے۔
سعودی عرب میں ضرورت مند مریضوں کے لیے خون کے علاوہ اعضا کا عطیہ دینے کی مہم وقتا فوقتا جاری رہتی ہے۔ جس سے مریض اور ان کے تیمارداروں کی بڑی مشکل حل ہوجاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسینخواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین
مزید پڑھ »
ناراض بیوی کا شوہر کو قتل کرنے والے کوانعام دینے کا اعلانآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی شہر آگرہ میں خاتون اور اس کے شوہر کے بیچ جھگڑا ہونے کے بعد خاتون نے ناراضگی کا اظہار کچھ اس طرح کیا کہ ہر کوئی حیرت زدہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے شوہر سے لڑائی کے بعد واٹس ایپ پر ایک سٹیٹس لگایا، جس میں لکھا تھا کہ جوکوئی بھی میرے شوہر کا قتل کرے گا، اسے 50 ہزار بھارتی روپے انعام ملے گا۔سٹیٹس وائرل...
مزید پڑھ »
'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
مزید پڑھ »
جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو سزا دینے کا تحریری فیصلہ جاریلاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت مجرم زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیتی ہے۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے...
مزید پڑھ »
امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےعراقی وزیراعظم کا دورہ امریکا اقتصادی تعاون کو تقویت دینے اور امریکہ اور عراق کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔
مزید پڑھ »