ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری نے کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر اہم بیان دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن اداروں کا کام ہے اگر وہ نہیں کرپارہے تو فوج سے مدد لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے کہ اُسے جمہوریت چاہیے یا اپنا جوان بیٹا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران خاص انتظامات؟مسجد کو 24 گھنٹے معطر رکھنے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔اسی طرح قالینوں اور فرش کی صفائی اور سینیٹائزنگ دن بھر جاری رہتی ہے۔
مزید پڑھ »
ایکس کا صارفین کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی آنے کا انتباہکمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس پر مبنی اکاؤنٹس کی صفائی شروع کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماہ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کی جائے؟اچھی صحت کیلئے اچھی غذا پانی اور بھرپور نیند انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، خاص طور پر وزن میں کمی کیلئے کسی قسم کا پرہیز بھی ضروری نہیں
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »