سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ریکوڈک میں سعودی عرب سے 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے ، سعودی عرب کواوجی ڈی سی ایل میں سرمایہ کاری پر بریفنگ دی جائے گی، گزشتہ مالی سال او جی ڈی سی ایل سب سے منافع کمانے والی سرکاری کمپنی تھی، گزشتہ مالی سال اوجی ڈی سی ایل نے 133ارب روپے سے زائد کا منافع...

ذرائع نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سےسرمایہ کاری آئندہ ماہ کرنےکی تیاریاں ہیں، سعودی عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے وزیراعظم کمیٹی تشکیل دیں گے ،کمیٹی میں وزارت خزانہ، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، وزارت توانائی حکام شامل ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کیلئے وزارت خزانہ اور توانائی کی سمری وزیراعظم کوارسال کی جائے گی، کمیٹی تشکیل کےبعدممبران حتمی بات چیت کیلئےسعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا، دورے کے دوران وزیرخزانہ محمداورنگزیب سعودی سرمایہ کاروں کو بریفنگ دیں گے، ریکوڈک میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کی ٹرانزکشن کا والیم سب سے بڑا ہوگا، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے ایس آئی ایف سی کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا ریکوڈک منصوبے میں1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہسعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے  سعودی عرب ریکوڈک منصوبے کے 10 فیصد شیئرز خریدے گا.او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے شیئرزخریدے جائیں گے۔ریکوڈک منصوبے کے شیئرز کی قیمت ایک ارب ڈالر بنتی ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہبجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارچین کی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارچین کی سب سےبڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی، بی وائی ڈی اپنی ای وی پیداوار کوپاکستان میں مقامی طور پر تیار کرے گا۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیبرطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:20:53