ریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادیتربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقابپختونخوا پولیس کیلیے 7.
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کپتانی کے ساتھ کوچز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا، ٹیسٹ ٹیم کے لیے الگ جبکہ ون ڈے اور ٹی20 ٹیموں کے لیے الگ کوچ رکھنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔ٹیسٹ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلئے الگ کوچنگ اسٹاف کے ساتھ اس فارمیٹ کیلئے کھلاڑیوں کی بھی الگ سے فہرست تیار کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
مزید پڑھ »
شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر اٹھتے سوالپی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر شائقین کو توقع تھی کہ لاہور قلندرز کا بولنگ اٹیک مضبوط ہے اور وہ حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دے گا مگر جناب حارث رؤف ہوں، زمان خان ہوں یا شاہین شاہ آفریدی۔۔۔سب ہی اپنے جوہر دکھانے میں ناکام رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ہوں گے یا محمد رضوان ؟ فیصلہ ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے ۔ بابراعظم کی قیادت...
مزید پڑھ »