پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر اٹھتے سوال

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر اٹھتے سوال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر شائقین کو توقع تھی کہ لاہور قلندرز کا بولنگ اٹیک مضبوط ہے اور وہ حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دے گا مگر جناب حارث رؤف ہوں، زمان خان ہوں یا شاہین شاہ آفریدی۔۔۔سب ہی اپنے جوہر دکھانے میں ناکام رہے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے ہی پاکستانی کرکٹ شائقین نے اپنی اپنی فیورٹ ٹیم سے امیدیں باندھ لی تھیں اور ہر کوئی اپنی ٹیم کی اچھی کارکردگی کے لیے پُرامید تھا۔

جی ہاں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو گذشتہ روز ملتان سلطانز کے ہاتھوں ایونٹ میں لگاتار چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ کچھ شائقین عبداللہ شفیق کو موقع نہ دینا اور افغانستان کے راشد خان کی کمی کو بھی ٹیم کی ہار کی وجہ بتاتے دکھائی دیتے ہیں۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterلاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید بھی ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی پر برہم نظر...

عاقب جاوید نے بتایا کہ ’بیٹنگ آرڈر میں توازن لانے کے لیے عبداللہ شفیق کو موقع نہیں مل سکا ہم انھیں چوتھے نمبر پر کھلانا چاہتے تھے، اس سیزن میں ہماری طاقت ہماری کمزوری بن گئی ہے، سب فٹ رہتے تو ریزلٹ مختلف ہو سکتے تھے۔‘اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterلاہور قلندرز کے شائقین سوشل میڈیا پر جہاں ٹیم کی بُری...

جبکہ ایک اور صارف نے لاہور قلندرز کی ہار پر لکھا کہ ’ان کا ایٹیچوئیڈ تو شیر کی طرح ہے، جبکہ پرفارمنس بلی کی طرح۔‘اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterسیج صادق نامی صارف نے لاہور قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’لاہور قلندرز کو اب پی ایس ایل 10 کی تیاری شروع کر دینی...

’سستی پڑھائی لیکن مشکل زبان‘: کیا جنوبی کوریا اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کا نیا ’پسندیدہ‘ ملک بن سکتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: دفاعی چیمپئن لاہور پرانی ڈگر پر لوٹ آئی، مسلسل پانچویں شکستپی ایس ایل: دفاعی چیمپئن لاہور پرانی ڈگر پر لوٹ آئی، مسلسل پانچویں شکستپاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز پرانی ڈگر پر لوٹ آئی، دفاعی چیمپئن ٹیم اس ایڈیشن میں مسلسل 5 ویں شکست سے دوچار ہوگئی۔
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیسرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:37:22