سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے بعض فیصلوں پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے جس کا حل سابق قومی کرکٹرز کامران اکمل اور باسط علی نے نئے قوانین میں تلاش کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں گفتگو کتے ہوئے کامران اکمل اور باسط علی نے کہا کہ یہ ہماری اپنی لیگ ہے اور اس کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ نئے قوانین لائے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میچز میں امپائرز کال اور شک کا فائدہ دینے کے بجائے تمام فیصلے تھرڈ امپائر سے کرانے چاہئیں۔کامران اور باسط دونوں کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی لیگ بگ بیش اور جنوبی افریقہ کی لیگ بھی مختلف قوانین کے تحت کھیلی جاتی ہے۔ پی ایس ایل ہمارا اپنا برانڈ ہے اس کی بہتری کے لیے نئے قوانین بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کو دنیا کی ٹاپ لیگ بنانے کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ سابق کرکٹر نے بتا دیاپی ایس ایل کو دنیا کی ٹاپ لیگ بنانے کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ سابق کرکٹر نے بتا دیاپاکستان سپر لیگ کا شمار دنیا کی چند مقبول ترین لیگ میں ہوتا ہے تاہم اسے دنیا کی ٹاپ لیگ کیسے بنایا جا سکتا ہے اس حوالے سے سابق کرکٹرز نے رائے کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیسرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیامحمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیاسابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: افتخار احمد نے چوکوں، چھکوں کی برسات کر دی، ویڈیو دیکھیںپی ایس ایل 9: افتخار احمد نے چوکوں، چھکوں کی برسات کر دی، ویڈیو دیکھیںپی ایس ایل 9 کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا جس میں آل راؤنڈر افتخار احمد نے چوکوں چھکوں کی برسات کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:09:12