اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے ۔ بابراعظم کی قیادت...
چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر کام روک دیا، منصوبے پرکتنے ...دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ...اسلام آبادپاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے ۔ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے 71 ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے ہیں جن میں سے 42 میں کامیابی حاصل کی جبکہ 23 میں شکست کا سامنا رہا ۔
یاد رہے کہ محسن نقوی نے نئی سلیکشن کمیٹی کو قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے ذمہ داری سونپی تھی جس پر سلیکشن کمیٹی نے تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوائیں ۔ سلیکشن کمیٹی نے محمد رضوان اور بابراعظم کے نام کپتان کیلئے بھجوائے تھے اور حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی نے مشاورت کے بعد کر لیا ہے ۔ کیا اس برس بھی سرینگر کے مسلمان عیدا گاہ میں نماز ادا کر سکیں گے یا نہیں ؟ مودی سرکار کا حکم نامہ آ گیاسواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »
دی ہنڈریڈ لیگ ، بابراعظم اور محمدر ضوان کو کوئی خریدار نہ ملا لیکن نسیم شاہ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور محمدرضوان ’ دی ہنڈریڈ لیگ ‘ میں کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی قیمت کے عوض خرید لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ میں 8 ٹیموں کے فرنچائزرز نے 32 کھلاڑیوں کو منتخب کیا، جس میں ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز...
مزید پڑھ »
محمدعامر کب قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیف آر م فاسٹ بولر محمد عامرکی قومی ٹیم کے لیے دستیابی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں محمد عامر نے کہا کہ ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار ہیں، زندگی کبھی کبھی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کاموقع دیتی ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے،بورڈ نے عزت دی اور بتایا...
مزید پڑھ »
غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
مزید پڑھ »
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھ »