بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔

سابق قومی کپتان محمد حفیظ نے اے اسپورٹس کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی کی ٹیم ٹورنامنٹ میں یہاں تک ایک درست سفر کرتے ہوئے پہنچی ہے انھیں راستے میں جھٹکے بھی لگے مگر انھوں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے۔

حفیظ نے کہا کہ مجھے یہ لگتا ہے کہ جہاں سے پشاور زلمی نے آگے بڑھنا شروع کیا یہ وہ لمحہ تھا جب ایک میچ کے دوران سیکنڈ لاسٹ اوور عارف یعقوب کو دیا گیا اور انھوں نے اس اوور میں وکٹیں لے کر پشاور کی جیت کو ممکن بنایا۔انھوں نے کہا کہ وہ جو ایک فیصلہ تھا اس نے ان کے اندر یہ یقین پیدا کیا کہ ہماری بولنگ کے اندر کس بھی ہدف کے دفاع کی صلاحیت موجود ہے اور شاندار بولنگ کرنے کے انھوں نے اپنا اعتماد بحال...

سابق کپتان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ کسی بی ٹورنامنٹ میں آگے تک جانے کا جو طریقہ کار ہوتا ہے اسے پشاور زلمی نے اپنایا ہوا ہے۔ کوئی ٹیم مسلسل پرفارم کرکے پلے آف تک پہنچے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا ‘طریقہ کار‘ ٹھیک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں‌ پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں‌ پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافشیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیابائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:59:59