بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

گزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹار بکس کی مشرق وسطیٰ کی فرنچائزی کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ انہوں نے پورے خطے میں اپنے آؤٹ لیٹس پر عملے کی چھانٹی کا عمل شروع کردیا ہے۔

کویت میں مقیم الشایا گروپ، ایک نجی خاندانی فرم ہے جس کے پاس مختلف قسم کی مغربی کمپنیوں بشمول چیز کیک فیکٹری کے فرنچائز حقوق ہیں، نے اپنے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی ممالک میں عملہ کی تحریف کا اعتراف کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بین الاقوامی کرکٹ سے کوہلی کی دوری مزید بڑھنے کا امکانبین الاقوامی کرکٹ سے کوہلی کی دوری مزید بڑھنے کا امکانبھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسٹار بلے باز کوہلی کی خدمات حاصل ہونگی یا نہیں، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔
مزید پڑھ »

مستعفی ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہمستعفی ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:50:00