پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔

اے اسپورٹس کے پروگرام دی پویلین میں کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور انہیں ٹورنامنٹ میں مزید بولنگ سے روک دینے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق قومی کپتان اظہر علی نے اس کو نوجوان کھلاڑی کے لیے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔

اظہر علی نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے جو اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ عثمان طارق اچھی بولنگ کر رہا تھا اب دیکھنا ہوگا کہ یہ فیصلہ کوئٹہ یا نوجوان کھلاڑی کے لیے کیسا ہوتا ہے۔ سابق قومی کپتان نے مزید کہا کہ اگر اسی تناظر میں دیکھیں تو راشد خان کا بولنگ ایکشن بھی آتا ہے۔ گیند تھرو کرنا آف اسپنر تو سمجھ آتی ہے لیکن لیگ اسپنر کے لیے تھرو کرنا بہت مشکل کام ہے اور میرا خیال ہے کہ اس کا بازو تھوڑا خم کھایا ہوا ہے لیکن آئی سی سی قوانین کے اندر آتا ہے اس لیے اس کو تھوڑا مارجن دینا چاہیے تھا۔

اظہر علی نے یہ بھی کہا کہ سنیل نارائن اور دیگر کئی انٹرنیشنل کھلاری کئی لیگز کھیل گئے جب کہ ان کا بازو اس سے زیادہ خم کھایا ہوتا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ امپائر کا یہ فیصلہ نوجوان کرکٹر کے لیے سخت فیصلہ ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق نے میگا ایونٹ میں تین میچ کھیل کر دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ان کا بولنگ ایکشن کراچی کنگز کے خلاف میچ میں آن فیلڈ آمپائرز رچرڈ ایلنگ ورتھ اور آصف یعقوب نےرپورٹ کیا تھا اور انہیں ایکشن درست ہونے تک کھیل سے روک دیا تھا۔عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سوال اٹھایا گیا کہ وہ بولنگ کرنے سے پہلے وہ تھوڑا رک جاتے ہیں، بولنگ کراتے ہوئے اسپنر اپنا ہاتھ 15 ڈگری تک بینڈ کرسکتا ہے لیکن عثمان کا ہاتھ محض 12 ڈگری تک جاتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیسرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:28:36