تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگے

پاکستان خبریں خبریں

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے جونیئر رونالڈو بھی سخت مقابلہ دینے میدان میں آگئے ہیں۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرسٹیانو رونالڈو نے بیٹے جونیئر کے ہمراہ جم کی تصاویر شیئر کیں جس میں باپ بیٹے کو مکمل فٹ دیکھا جاسکتا ہے۔ان تصاویر میں انہیں سکس پیک میں دیکھا گیا اور صارفین کی جانب سے جونیئر رونالڈو کی فٹنس کی تعریف کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ رونالڈو جونیئر بھی والد کی طرح فٹبالر بننا چاہتے ہیں، انہوں نے 2022 میں انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کی اکیڈمی کو دوبارہ جوائن کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلزینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختمملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »

12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاش12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاشسالانہ 1 کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپے کمانے کے باوجود ان کے کھانوں پر ہونے والے اخراجات پورے نہیں ہو رہے
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:09