سالانہ 1 کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپے کمانے کے باوجود ان کے کھانوں پر ہونے والے اخراجات پورے نہیں ہو رہے
12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاشکراچی میں ایڈینو وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
گریپ وائن کے مالک سومل تریپاٹھی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر صارفین کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے ایسی کمپنیوں کے متعلق پوچھا تھا جو مفت کھانا فراہم کرتی ہوں۔ انہوں نے پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ وہ ایسی کمپنی میں جانا چاہ رہے ہیں جو عمدہ پروٹین غذائیں اور چار وقت کا کھانا فراہم کرتی ہوں۔ اس لیے انہوں نے گوگل میں انٹرویو کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھ »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
سجل علی اور عظمت عظمت کا آنے والا تعاون 'سائیاں' کا اعلانسنگر اسم عظمت اور مشہور اداکار سجل علی نے ایک آنے والے تعاون 'سائیاں' کو نشر کیا ہے جو 20 فروری 2024 کو جاری ہونے والا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آزمائش کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن میں پیش کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاولوفاق اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو کارکنوں کو نکلنے کی کال دوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »