ڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
این اے46 اسلام آباد سے لیگی امیدوار کی کامیابی کا حتمی نتیجہ جاریاسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال بیٹے شہیدجنسی زیادتی کے مجرم کی سزا معاف کرنے والی ہنگری کی صدرعوامی احتجاج پر مستعفیکراچی: نامعلوم مسلح افراد باڑے سے کروڑوں روپے مالیت کے مویشی لے گئےپسنی سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 852کلو چرس برآمدپاکستان میں آٹزم میں مبتلا بچوں کی بہتری کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ تیارایم کیو ایم وفد کی نواز شریف سے ملاقات، مل کر چلنے پر اصولی اتفاقمیڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ...
غباروں سے آرٹ بنانے میں ماہر زی ٹائی ولسن پینگ اور کن لنگ ہو نے 60 سے زیادہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر یہ حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا ہے۔ تکمیل کے بعد غباروں سے بنائے گئے ڈریگن کی پیمائش کی گئی تو اس کی لمبائی 137.04 فٹ تھی جس کے بعد اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے غباروں سے بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے ڈریگن کے اعزاز سے نوازا گیا۔
یہ مجسمہ چائنیز نیو ایئر کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر بنایا گیا ہے اور فروری کے آخر تک اپنی جگہ پر موجود رہے گا۔ دونوں آرٹسٹس کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا چیلنج اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ ڈریگن غباروں کے علاوہ کسی دوسری اشیا کے شہارے کے بغیر اپنی جگہ قائم رہے۔پی ٹی آئی کا ریٹرننگ افسران کیخلاف آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلانشاہ رخ خان کا اہلیہ کو تحفے میں پلاسٹک کے سستے جھمکے دینے کا انکشافمنیب بٹ کو اپنی شادی پر افسوس کیوں؟ اداکار نے وجہ بتا دیعفت عمر کا مسلم لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ لبنانی شخص توفیق داہر نے 2009 میں بنایا تھا
مزید پڑھ »
غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
زرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثر - زیادہ آبادی کی وجہ سے کسانوں کو غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
مزید پڑھ »
انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمسابق انگلش کرکٹر ای این بوتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی جان پڑگئی ہے۔
مزید پڑھ »