نیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد جنرل اسمبلی میں ایک سو پندرہ ووٹوں سے منظور کرلی گئی، جنرل اسمبلی میں قرارداد کی کسی نے مخالفت نہیں کی، چوالیس ارکان غیرحاضر رہے۔ منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ عالمی برادری اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے، خصوصی ایلچی کی تقرری کا مقصد اسلاموفوبیا کیخلاف اقدامات شروع کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »
یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں انسانی ترقی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 161 جب کہ بنگلادیش 129 اور بھارت 132 ویں نمبر پر ہے
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »