پاکستان میں انسانی ترقی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں انسانی ترقی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ کے ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 161 جب کہ بنگلادیش 129 اور بھارت 132 ویں نمبر پر ہے

پاکستان میں انسانی ترقی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اقوام متحدہپاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی، فوٹو: فائلاقوام متحدہ کی انسانی ترقی کے اشاریہ 2024 فہرست میں پاکستان 0.544 پوائنٹس کے ساتھ 161 ویں نمبر پر ہے جو 2023 کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس فہرست میں 191 ممالک شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اس فہرست کی تیاری کے لیے صحت، تعلیم اور آمدنی کے انڈیکس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں سری لنکا سرفہرست ہے جس کا فہرست میں عالمی نمبر 73 واں ہے۔ اس طرح فہرست میں اوّل نمبر پر سوئٹزرلینڈ جب کہ ناروے دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے بعد آئس لینڈ اور ہانگ کانگ کی باری آتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »

گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعبانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظمبھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظموزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:40:27