بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف غیر قانونی اور جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں اوار انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر قائم مقدمات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ انہیں عوام سے دور کرنے کے لیے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف قانون کا غلط استعمال بند کیا جائے اور بانی سمیت پارٹی کے گرفتار دیگر رہنماؤں اور صحافیوں کو بھی فوری رہا کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کِسے نامزد کیا ؟بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کِسے نامزد کیا ؟اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر کیلئےعامر ڈوگر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے جنیدخان کو نامزد کردیا۔
مزید پڑھ »

بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیابانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:56:36