بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کِسے نامزد کیا ؟

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کِسے نامزد کیا ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر کیلئےعامر ڈوگر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے جنیدخان کو نامزد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی 175سے180سیٹوں پر کٹ مارا گیاہے، 2مارچ کو پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کیساتھ ملکر احتجاج کرینگے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ملک کی تاریخ میں اتنی بڑی دھاندلی نہیں ہوئی، عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، لوگوں نے ووٹ پی ٹی آئی کو دیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے بتایا کہ کل رات کو لودھراں میں ہماری سیٹ پر دوبارہ گنتی کروا کر شب خون ماراگیا، دھاندلی کیخلاف آخری دم تک عدالتوں میں بھی جائیں گے ، اسمبلیوں میں بھی احتجاج کرینگے اور عوام کو بھی موبلائز کرینگے، فارم 45ہمارے پاس موجود ہیں ،آخری دم تک لڑیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اسپیکر کیلئےعامر ڈوگر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے جنیدخان کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیاپنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیالاہور : پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر سبطین خان نے حلف اٹھانےوالے اراکین کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاریخیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاریمظفر آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:37:10