حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادی

پاکستان خبریں خبریں

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔

اداکارہ ماہرہ نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر میرے حمل ٹھہرنے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں تھیں، نہ جانے کس نے میری جسامت کو دیکھتے ہوئے میرے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کی خبریں پھیلائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ کس نے اور کیوں یہ افواہیں پھیلائیں، تاہم ممکنہ طور پر میرے وزن بڑھنے کی وجہ سے میرے حاملہ ہونے کی خبریں پھیلائی گئی ہوں گی۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ یہ خبر جھوٹی تھی، میں اپنے تمام پراجیکٹس اور نیٹ فلکس سیریز بھی مکمل کررہی ہوں، میں نے کوئی پراجیکٹ نہیں چھوڑا۔انہوں نے اپنے شوہر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ’ میرے شوہر اپنے جذبات کا کُھل کر اظہار نہیں کرتے اور مجھے اُن کی یہ عادت بالکل پسند نہیں ‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیابے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مستردصدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترداپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کے التو کی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:08:57