سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

عرب ملک 10 سالوں بعد اس بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کا خواہشمند ہے۔ گزشتہ سال کے آخر میں اس ورلڈکپ کے لیے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ اختتام پذیر ہوگئی تھی جبکہ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ سعودیہ اس میلے کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔

اس سے قبل سعودی مملکت کا پڑوسی ملک قطر 2022 فیفا ورلڈکپ اپنے ملک میں منعقد کرچکا ہے، سعودی عرب خلیجی خطے کا دوسرا ملک ہوگا جو شو پیس ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔سعودیہ نے پچھلے کچھ سالوں میں فٹ بال، فارمولا ون، باکسنگ اور گولف جیسے کھیلوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے، جس کی وجہ سے ناقدین مملکت پر ’اسپورٹس واشنگ‘ کا الزام بھی لگاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ اسپنر عثمان طارق کو ورلڈ کپ کے لیے لے کر جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیاٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیارواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دی ہے۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:35:56