مزید پڑھیں
علاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالادوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی بھری عدالت میں پٹائی کردی
سول ایوی ایشن سی اےاے کی جانب سے ائیرپورٹ پر 8 سعودی امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیئےگئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر قائم کاؤنٹرز پر سعودی امیگریشن کے سسٹم نصب کر دیئے گئے۔ عازمین حج کو پرواز کی روانگی سے 6 گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنےکی ہدایت دی گئی ہے۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج گیٹ نمبر 24 سعودی امیگریشن اور کسٹم حکام کیلئے مختص ہے۔ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت سعودی امیگریشن عملہ عازمین کی امیگریشن کرے گا۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کیا گیا ہے۔
9مئی کو 2 نجی ایئرلائنز روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت پہلی حج پروازیں لے کر کراچی سے روانہ ہو گی۔ 16ہزار سے زائد عازمین روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت سعودی عرب پہنچیں گے۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیںمیٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹمحمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںبیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے نے حج آپریشن کا اعلان کردیاپی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہے گا، 34 ہزار عازمین کو 170 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ، کراچی کیلئے ترکش ائیر کی پرواز عراق سے واپس، روٹ تبدیلپرواز ٹی کے 708 کو عراق کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، یہ پرواز اج دوپہر طویل راستے سے ری شیڈیول کی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی اموراس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی: ڈاکٹر عطاالرحمان
مزید پڑھ »
آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہعدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیاریاض (ویب ڈیسک) حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔ عازمین کو چاہیے کہ وہ سرکاری طور پر منظور شدہ چینلز کو استعمال کریں۔ آج نیوز کے مطابق وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ تسلیم شدہ چینلز سے خدمات...
مزید پڑھ »