اس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی: ڈاکٹر عطاالرحمان
/ فائل فوٹو
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا کہ اس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے: فضل الرحمانسیاست دانوں کو ہمیشہ استعمال کیا گیا، دھاندلی کے خلاف پہلے بھی آگے تھے اور اب بھی آگے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
غزہ میں دشمن کو 200 روز میں شرمناک شکست کے سوا کچھ نہیں ملا: ابوعبیدہجب تک ہماری زمین کے ایک انچ پر بھی دشمن موجود رہے گا، ہم طرح طرح سے اسے اپنے حملوں کا نشانہ بنائیں گے: ترجمان القسام بریگیڈز
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروعکسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھ »
اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ کا عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کا حکماگرکسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی توآپ کی خیرنہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب کی وزارت مذہبی امور کو تنبیہ
مزید پڑھ »