تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائد

پاکستان خبریں خبریں

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

تربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید

ہوں گے۔

اس بار جب آپ پیاس بجھانے کے لیے رس دار تربوز کھا رہے ہوں تو اس کے اندر کالے اور بھورے رنگ کے بیج تھوکنے سے قبل ان کے فوائد کے بارے میں معلومات ضرور حاصل کریں۔ تربوز کے بیج میں پروٹین، وٹامن ڈی، میگنیشیم، مونو ان سیچوریٹڈ چکنائی اور پولی ان سیچوریٹڈ چکنائی پائی جاتی ہے اور یہ کولیسٹرول اور خون کی نالیوں کی سوزش کے خاتمے کے لئے انتہائی مفید ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ ’’سفید چائے‘‘ کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟کیا آپ ’’سفید چائے‘‘ کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟چین کے صوبے جیانگ میں پائی جانے والی سبز چائے ایک قسم سفید چائے بھی ہے جسے انگریزی میں (وائٹ پوئنی ٹی) بھی کہتے ہیں
مزید پڑھ »

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »

اداکارہ ریشم اور شان کا دلچسپ آمنا سامنا،حیرت انگیز حقائق کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ریشم نے اپنی اس پوسٹ کے...
مزید پڑھ »

بیلا حدید کی بہن نے اسرائیل کو بےنقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کرادیبیلا حدید کی بہن نے اسرائیل کو بےنقاب کرنے کیلئے پروڈکشن کمپنی متعارف کرادیالانا حدید نے اپنی پروڈکشن کمپنی کا لوگو فلسطین کے جھنڈے سے مشابہت رکھنے والے پھل تربوز کو رکھا ہے
مزید پڑھ »

تربوز کے میٹھا ہونے بارے پتہ لگانے کے 3 آسان طریقےلاہور (ویب ڈیسک)  عام طور پر جب آپ تربوز خریدنے جاتے ہیں تو دکاندار پھل کی مٹھاس کا یقین دلانے کیلئے تربوز کاٹ کر اس کا گہرا لال رنگ دکھاتا ہے لیکن بسا اوقات  تربوز ایک طرف سے پکا اور دوسری طرف سے  تھوڑا کچا رہ جاتا ہے یا پھر ممکن ہے کہ اس طرف سے زیادہ پکا ہو یا جالا بن چکاہوِ ، ایسے میں تربوز کے میٹھا ہونے یا نہ ہونے بارے پتہ لگانے کے تین طریقے...
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستانبھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستانپاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:54:19