لاہور (ویب ڈیسک) عام طور پر جب آپ تربوز خریدنے جاتے ہیں تو دکاندار پھل کی مٹھاس کا یقین دلانے کیلئے تربوز کاٹ کر اس کا گہرا لال رنگ دکھاتا ہے لیکن بسا اوقات تربوز ایک طرف سے پکا اور دوسری طرف سے تھوڑا کچا رہ جاتا ہے یا پھر ممکن ہے کہ اس طرف سے زیادہ پکا ہو یا جالا بن چکاہوِ ، ایسے میں تربوز کے میٹھا ہونے یا نہ ہونے بارے پتہ لگانے کے تین طریقے...
تربوز کے میٹھا ہونے بارے پتہ لگانے کے 3 آسان طریقےلاہور عام طور پر جب آپ تربوز خریدنے جاتے ہیں تو دکاندار پھل کی مٹھاس کا یقین دلانے کیلئے تربوز کاٹ کر اس کا گہرا لال رنگ دکھاتا ہے لیکن بسا اوقات تربوز ایک طرف سے پکا اور دوسری طرف سے تھوڑا کچا رہ جاتا ہے یا پھر ممکن ہے کہ اس طرف سے زیادہ پکا ہو یا جالا بن چکاہوِ ، ایسے میں تربوز کے میٹھا ہونے یا نہ ہونے بارے پتہ لگانے کے تین طریقے سامنے آئے ہیں جو عمومی طورپر درست ثابت ہوتے...
پہلا طریقہ تربوز کے حجم اور وزن سے تعلق رکھتا ہے، جب آپ تربوز اٹھائیں اور حجم کے حساب سے وہ وزنی بھی ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ رس سے بھرپور ہے یعنی پک چکا ہے۔ دوسرا یہ ہے کہ جب آپ اُس پر اپنی مٹھی کو ماریں تو گہری آواز پیدا ہونی چاہیے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ تربوز میٹھا ہے۔ اگر ایسی آواز پیدا نہ ہو یعنی اوپری سطح کی آواز پیدا ہو تو بہتر یہی ہے کہ وہ تربوز نہ لیں۔اسی طریقے کو استعمال کرتے ہوئے دکاندار حضرات آپ کو مطمئن کرنے کیلئے تربوز کو تھپکی دیتے ہیں۔ تیسرے طریقہ یہ ہے کہ تربوز لیتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیایہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا، جب بوئنگ کمپنی کے جہازوں کی مینوفیکچرنگ اور ان کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظ۔ہار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں عید کے روز کتنے ٹریفک حادثات ہوئے اور کتنے افرادپنجاب میں عید کے روز ہونے والے ٹریفک حادثات کی تعداد اور افراد کے بارے میں جانیں۔
مزید پڑھ »
’نفسیاتی لڑکیوں کیساتھ رہتی تھی‘، نورا فتیحی نے تلخ ماضی سے پردہ ہٹا دیاممبئی: کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے بھارت منتقل ہونے کے بعد کیریئر بنانے کیلیے جدوجہد کے بارے میں بتا کر سب کو حیران
مزید پڑھ »
بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »
میاں بیوی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے والی سرگرمیاںمیاں بیوی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے والی سرگرمیاں کے بارے میں جانیں۔
مزید پڑھ »
آئی فون صارفین کیلئے بُری خبرایپل کے نئے اعلان کے تحت اچھا موقع ہے کہ آپ بھی آئی فون کے اپ گریڈ ورژن کی خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »