نورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحیمراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ ۔
نورا فتحی نے کہا کہ میں بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھی جہاں میرے علاوہ 9 لڑکیاں مقیم تھیں اور تمام ہی ذہنی مریض تھیں، ہم تین لڑکیاں ایک ہی کمرے میں رہتی تھیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیاں مکمل معاوضہ نہیں دیتی تھیں، سانس لینے تک کے بھی پیسے تنخواہ سے کاٹ لیے جاتے تھے اور صرف اتنی ہی تنخواہ دی جاتی تھی کہ جس میں صرف ایک انڈہ اور ڈبل روٹی آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر میں دھمکی تھی یا سازش ،ڈیمارش کرنے کی ضرورت تھی۔۔۔؟ حسین حقانی کا ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ سائفر کے متن سے کوئی پڑھا لکھا بین الاقوامی حالات سے واقف آدمی یہ نتیجہ اخذ نہیں کرسکتا کہ اس میں کسی قسم کی دھمکی یا سازش تھی،میرے نزدیک تو ڈیمارش کی بھی ضرورت نہیں تھی۔ پاکستان کیلئے امریکی پالیسی میں کسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ،اس وقت پاکستان کیلئے کوئی بڑا امدادی...
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ذاتی معالج عمران خانبشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے اس وقت کوئی شواہد نہیں ہیں، بشریٰ بی بی کو زہر دینے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کررہے: ڈاکٹر عاصم
مزید پڑھ »
نورا فتحی نےکیریئر کے ابتدائی دنوں میں ملنے والی اذیتیں بتادیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فلموں میں کام کرنے سے شہرت حاصلکرنے والی مراکشی رقاصہ نورا فتحی نے کہا ہے کہ انہیں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ممبئی میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نورا فتحی کو کیریئر کے ابتدا میں انتہائی اذیت کا سامنا کرنا پڑا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا۔ نورا کا کہنا تھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ...
مزید پڑھ »
اسرائیل اورحماس میں جلد جنگ بندی معاہدے کا امکان نہیں، قطرغزہ میں امن معاہدے کے لیے کوئی وقت نہیں دیا جا سکتا ، قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیانیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئیر کرکٹرز سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں
مزید پڑھ »