ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فلموں میں کام کرنے سے شہرت حاصلکرنے والی مراکشی رقاصہ نورا فتحی نے کہا ہے کہ انہیں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ممبئی میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نورا فتحی کو کیریئر کے ابتدا میں انتہائی اذیت کا سامنا کرنا پڑا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا۔ نورا کا کہنا تھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ...
ملتان میں ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بندممبئی بھارتی فلموں میں کام کرنے سے شہرت حاصلکرنے والی مراکشی رقاصہ نورا فتحی نے کہا ہے کہ انہیں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ممبئی میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نورا فتحی کو کیریئر کے ابتدا میں انتہائی اذیت کا سامنا کرنا پڑا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا۔ نورا کا کہنا تھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ بھارت آئیں تو اس وقت انکے پاس صرف 5 ہزار روپے تھے اور وہ اس وقت یہ نہیں جانتی تھیں کہ بھارت میں ایک ہزار ڈالر کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں ابتدا میں ایک اپارٹمنٹ میں رہتی تھی جس میں مزید 9 افراد رہائش پذیر تھے اور تمام ہی نفسیاتی مریض تھے، لیکن اس اپارٹمنٹ میں انکا اور دو لڑکیوں کا علیحدہ کمرہ تھا۔نورا کا کہنا تھا کہ ممبئی کے اس اپارٹمنٹ میں رہتے ہوئے وہ سوچتی تھیں کہ آخر میں نے خود کو کہاں پھنسادیا ہے، اس معاملے سے میں آج بھی ذہنی اذیت میں...
نورا کا کہنا تھا کہ وہ لوگ آپ کی تضحیک کرتے ہیں، حتیٰ کہ آپ کے سانس لینے کے بھی پیسے کاٹ لیتے ہیں، وہ اتنے ہی پیسے دیتے تھے کہ میں ایک انڈے اور بریڈ پر گزارا کرتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ایجنسیاں ایسی ہیں جو آپکا استحصال کرتی ہیں اور بھارت میں ان سے آپ کے تحفظ کےلیے کوئی قانون نہیں ہے۔واضح رہے کہ نورا فتحی کو بالی ووڈ میں بریک فلم ’راکی‘ ہینڈسم کے گیت"راک دا پارٹی" میں ڈانس کے بعد ملا، جس کے بعد وہ دیکھتے ہی دیکھتے بھارت میں سب سے مشہور رقاصہ بن گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیرپور میں صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ...خیر پور (ویب ڈیسک) خیرپور میں صندوق سے 3 کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ مقامی اخبار جنگ نیوز نے ہسپتال ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایک بچے پر تشدد کے نشانات ظاہر ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچوں کے ساتھ زیادتی ظاہر نہیں ہوئی۔دوسری جانب پولیس نے کہا ہےکہ واقعے میں...
مزید پڑھ »
چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
مزید پڑھ »
ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیںکراچی : ماہ رمضان سےپہلے مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی
مزید پڑھ »
نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس ہائیکورٹ میں چیلنجپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت گزشتہ دنوں ہونے والے پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
مزید پڑھ »
شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر نے بیوی کو آسٹریلیا میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھ »