لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ریشم نے اپنی اس پوسٹ کے...
ایف بی آر کا اعلیٰ افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان ...سوزوکی موٹرکمپنی کی پاکستان میں پیداوار بند ہونے کے باوجود ...لاہور اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ریشم نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں ماضی میں جھانکتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ ’میری ریکارڈ شدہ پہلی فلم ’سنگم‘ تھی اور شان میرا پہلا ہیرو تھا لیکن ’جیوا‘ میری پہلی ریلیز ہونے والی فلم تھی۔‘
اداکارہ نے مزید لکھا ہے کہ شان اور میں ایک خاص تعلق رکھتے ہیں، کل شان سے ملاقات نے اس خوبصورت تقریب میں پرانی تمام خوبصورت یادیں تازہ کر دیں۔‘یاد رہے کہ ریشم اور اداکار شان شاہد پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو نامور فنکار اور بہترین فلمی جوڑی رہ چکے ہیں۔اداکار شان کو تاحال فلموں میں ایکشن میں دیکھا جاتا ہے جبکہ اداکارہ ریشم فلمی دنیا سے کنارہ کئے ہوئے ہیں۔55 سالہ اداکارہ ریشم اور 52 سالہ اداکار شان شاہد تاحال شوبز انڈسٹری کے نئے چہروں کو اپنی خوبصورتی سے مات دیتے نظر آتے ہیں۔راولپنڈی میں آن لائن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمراداکارہ نے بتایا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود انہیں اب بھی چلنے پھرنے اور بات چیت میں دشواری کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »
عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںطبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔
مزید پڑھ »
صبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافکراچی شفٹ ہوئی تو مجھے مجبوری میں اپنا یہ کاروبار بند کرنا پڑا، صبا فیصل
مزید پڑھ »
صرف ایک چیز کا استعمال : وزن میں کمی اور بال بھی لمبےبےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے
مزید پڑھ »