کراچی شفٹ ہوئی تو مجھے مجبوری میں اپنا یہ کاروبار بند کرنا پڑا، صبا فیصل
صبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشافپاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔
اس سوال کے جواب میں صبا فیصل نے کہا کہ میں میڈیا میں قدم رکھنے سے پہلے لاہور میں اپنی کپڑوں کی فیکٹری چلا رہی تھی اور میں موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا ...لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیا۔ ذرائع کے مطابق رائیونڈ ، سندر اور گردونواح کے بیشتر چوک چوراہوں میں پولیس کھڑی کردی گئی ، مرکزی مقامات کے علاوہ دیگر چھوٹی ملحقہ سڑکوں پر پولیس کے اہلکار گڈز ٹرانسپورٹرز سے عید ی اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں، رائیونڈ سندر روڈ...
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹسلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،انہوں نے آئی جی پنجاب کو متاثرین کے تحفظ کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نےکہا کہ خواتین پر تشدد برداشت نہیں...
مزید پڑھ »
حسن نواز اور حسین نواز تین بڑے مقدمات میں بریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز...
مزید پڑھ »